سورۃ یس - الآیت 47




وَاِذَا قِيْلَ لَـهُـمْ اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّـٰهُ قَالَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لِلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَنُطْعِمُ مَنْ لَّوْ يَشَآءُ اللّـٰهُ اَطْعَمَهٝ ۖ اِنْ اَنْـتُـمْ اِلَّا فِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللّٰه کے رزق میں سے کچھ خرچ کیا کرو تو کافر مسلمانوں سے کہتے ہیں کیا ہم اسے کھلائیں اگر اللّٰه چاہتا تو خود اسے کھلا سکتا تھا، تم تو صاف گمراہی میں پڑے ہوئے ہو
Previous
Next Post »