حدیث پاک

حدیث پاک میں حضرت جابر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے سے اور قبروں پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ہے۔

اس لیے کسی بھی مسلمان کی قبر پر مزار بنانا جائز نہیں ہے، بزرگوں اور اولیاء کرام کی تعظیم اور ان سے محبت کرنا لازمی ہے لیکن اس کا طریقہ یہ نہیں کہ ان کے مزارات بنا کر وہاں بدعات کو رواج دیا جائے بلکہ بزرگوں اور اولیاء کرام سے محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ ان کے ایصال ثواب کیلئے اعمال کیے جائیں اور انہوں نے جس طرح توحید و سنت کے مطابق زندگی گزاری اس  کی پیروی کی جائے۔
Previous
Next Post »